علم اگر خود آ گہی کے قریب کرے تو نور، ورنہ حجاب
فنا کا علم، حجاب ہے، بقا کا علم، نور
بد علمی سے بے علمی ،بدر جہا بہتر ہے
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
فنا کا علم، حجاب ہے، بقا کا علم، نور
بد علمی سے بے علمی ،بدر جہا بہتر ہے
حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
No comments:
Post a Comment
Dear Visitor you can comment here